خبریں اور تقریبات
2018-05-17 15:51:00

مراکش ڈزٹ چیلنج میں انسٹا فاریکس لوپرائس ٹیم کی زبردست فتح کے لئے ہم نے مئی میں چانسی ڈپوزٹ مہم کےتحت $ 5،000 ڈالر تک بونس بڑھایا.

2018-05-03 11:58:00

ای پیمنٹ کی طرف سے مقرر کردہ حدود کی وجہ سےاب یو ایس ڈی میں ای پیمنٹ کے ذریعہ فنڈ کا ودڈراول دستیاب نہیں ہے

2018-05-03 10:35:00

جرگن کلوپ کی ٹیم نے ایف سی روما کو خوبصورتی سے ہرایا یہی وہ ٹیم ہےجس نے ایف سی بارسلونا کو زبر دست طریقہ سے ہرایا تھا اور کلب سطح پر دنیاں کے سب سے معزز ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہوںچی تھی.

2018-04-26 13:00:00

ٹیم کے رہنماالیس لوپراۂس اپنے عملے کے ساتھ جس میں فیرن مارکو الکاینا اور پیٹر پوکورا شامل تھے دونوں ٹرک کی قسم اور مراکش میں افریقی ریلی کے مجموعی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آۂے .

2018-04-24 09:44:00

تما م تاجران اور وہ لوگ جو سرمایہ کاری اور تجارت کی مزید جانکاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان کو ایک مفت تعلیمی ایونٹ میں مدعو کیا جاتا ہے - پراگ میں پہلا شو ایف ایکس عالمی فاۂینینشیل کانفرنس.

2018-04-20 10:15:00

محمد صالح ای پی ایل کے ایک سییزن میں 30 گول اسکور کرنے والے پہلے افریقی بن گئے ہیں

2018-04-20 09:48:00

انگلش لیورپول فٹ بال کلب نے منچسٹر سٹی کے خلاف انکے ہوم گراونڈ پر ایک ٹکر کا مقابلہ جیتا

2018-04-19 11:14:00

انسٹا فاریکس مقابلہ اور مہم کے باقاعدہ مراحل میں پانچ فاتحوں کے نام منظر عام پر آۂے

2018-04-10 15:30:00

ٹینس کھلا ڑی ڈاریا کاساتکینا کےفتح کے اعزاز میں ہم نے اپریل میں چانسی ڈپا زٹ مہم کے تحت بونس میں $5,000 تک اضافہ کیا.