Noutăţi şi evenimente
انسٹا فاریکس کے چار عبوری مراحل کا اختتام
2018-07-23 07:50:00

مندرجہ ذیل چار مقابلوں میں بہترین تاجروں کا خوش آمدید: ون ملین آپشن ،انسٹا فاریکس اسنپر، ایف ایکس -1 ریلی، اور لکی ٹریڈر. ہم اپنے ہیروز کو شاندارنتائج پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دوسرے شرکاء کو مزید مراحل کے فاتحوں کے درمیان انکے نام ہونے کے خواہاں ہیں

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن انسٹا فاریکس کا انتہائی مقبول مقابلہ ہے. ہر مرحلہ میں تاجروں کی ایک بڑی تعداد جمع ہوتی ہے جو چیلنج کا سامنا کرنا چاہتے ہیں اور بہترین آپشن تاجر کے عنوان کے لئے مقابلہ کرتے ہیں.تازہ ترین مرحلہ میں، یوکرین کے ایک تاجر ایوجینی پیلیپنکو نے بہترین اسکور کیا براہ کرم اب خبر رہیں کیوںکہ اگلا مرحلہ جلد ہی منعقد ہونے والا ہے: جو کہ 30 جولائی، 2018سے 3 اگست، 2018 تک ہوگا.

انسٹا فاریکس اسنپر

یہ مقابلہ سب سے زیادہ تیز اور درست تاجروں کے لئےخاص ہے. حالیہ تازہ ترین ٹورنامنٹ میں، ہنگری کے سا باگیولا ناگی نے اپنی شاندار مہارتوں کو ثابت کیا.انسٹا فاریکس کے اگلے مرحلے کے لئے تیار ہو جائیں جو کہ30 جولائی، 2018 سے 3 اگست، 2018 تک منعقد ہوگا.

ایف ایکس 1 ریلی

چین کے ایک تاجر کیانگ فانگ، ایف ایکس-1 ریلی کے پورے فاصلے کو طے کرنے میں سب سے اول آئے. انہوں نے قابل ذکر ٹریڈنگ اور ریسنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا. ہم شاندار فتح پر فاتح کو مبارکباد دیتے ہیں اور اپنے ہیروسےآگے کے مراحل میں بہترین ریسر کے ٹائٹل کے تصدیق کی خواہش رکھتے ہیں. اگر آپ بھی ایک مشکل چیلنج کے لئے اورریس کے تھرل کو محسوس کرنےکے لئے تیار ہیں، تو ایف ایکس-1 ریلی کے آغاز لائن میں آ پ کا خوش آمدید ہے! آپ قریب ترین ٹورنامنٹ میں حصہ اوررجسٹر کر سکتے ہیں جو 00:00 جولائی 27، 2018 سے 23:59 جولائی 27، 2018 تک ہوگا.

لکی ٹریڈر

تیز ذہن، احتیاط، اور کامیابی پر توجہ دو ہفتے کے لکی ٹریڈر میراتھن میں فتح کی چابی ہیں. اگر آپ دو ہفتوں تک قابل اعتماد ٹریڈنگ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو آپ بھی یہ مقابلہ جیت سکتے ہیں سرجیئی ایوانووک روزنوف اسکی ایک عظیم مثال ہیں. لکی ٹریڈڑ مقابلہ کا قریب ترین مرحلہ 30 جولائی، 2018سے 3 اگست، 2018 تک ہوگا.

مقابلہ کے بارے میں مزید جانیں

فائلسٹ کے تصاویر اور تبصرے